اداکارہ حنا خان نے اب دکھایا ایسا لک، فینس ہوئے فدا

تصاویر میں حنا خان کا گلیمرس لک فینس کو کافی پسند آرہا ہے ۔

ٹی وی اور بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ حنا خان نے انسٹاگرام پر ایک مرتبہ پھر اپنے لک سے کھلبلی مچا دی ہے

تصاویر میں اداکارہ حنا خان کا باس لیڈی لک دیکھ کر فینس ان کی تعریف کرتے نہیں تھک رہے ہیں

جس سے اداکارہ  کا کمنٹ باکس بھی بھر گیا ہے۔

اگر اداکارہ حنا خان کے لک کی بات کریں تو وہ ملٹی کلر لانگ بلیزر کے ساتھ منی اسکرٹ میں کافی کلاسی لگ رہی ہیں ۔

حنا خان نے اپنے اس باس لیڈی لک کو گولڈن ایئررنگس، رنگس اور ہیلس کے ساتھ مکمل کیا ہے ۔

اوپن اسٹریٹ ہیئر لک کے ساتھ اداکارہ حنا خان کا اسموکی میک اپ ٹچ انہیں ایک الگ ہی لک دیتا نظرآرہا ہے ۔

اداکارہ حنا خان نے تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا: اسٹے چک اور ایک گرین ہارٹ ایموجی بھی شیئر کیا ہے ۔

اداکارہ حنا خان کی تصاویر پر ان کے فینس گارجیس، لاجواب، سو ہاٹ، اسٹننگ، ماشاء اللہ ، پریٹی اور پرنسیز جیسے کمنٹس کرتے نظر آرہے ہیں ۔