ذہنی صحت کے مسائل سے گزرنے والے بالی ووڈ اداکاروں کی فہرست

عالیہ بھٹ سال 2019 میں انزائٹی سے بری طرح متاثر ہوئی تھی۔

سال 2017 میں انوشکا پریشانی کی شکار ہو گئیں۔

دیپیکا کئی بار اپنے ڈپریشن کے بارے میں بات کر چکی ہیں۔

ایک زمانے میں شردھا کپور بھی ڈپریشن کی شکار ہو ئی تھی۔

ورون دھون فلم بدلاپور کے بعد ڈپریشن میں چلے گئے۔

کرن جوہر کو انزائٹی  دورے کے دوران برے خیالات آتے تھے۔

جب سنجے دت ممبئی بم دھماکہ کیس میں جیل گئے تو انہیں  ڈپریشن نے بہت متاثر کیا تھا

جیل کے  دنوں وہ رات کو سو نہیں پاتے تھے۔

شاہ رخ خان بھی ایک بار اپنے کیرئیر کو لیکر ڈپریشن میں چلے گئے تھے۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں