بالی ووڈ کے مشہور شخصیات جنہوں نے اداکار بننے  کے لیے ملازمتیں چھوڑ دیں۔

بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان نے فلمی دنیا میں ایک الگ ہی پہچان بنائی ہے۔

اداکاری کو آگے بڑھانے کے لیے شاہ رخ خان نے انڈین آرمی کی نوکری چھوڑی تھی۔

تاپسی پنو نے سافٹ ویئر انجینئر نگ چھوڑ کراداکارہ بنیں۔

رنویر سنگھ بالی ووڈ میں کئی بلاک بسٹر فلمیں دیے۔ 

رنویر سنگھ نے اداکاری سے پہلے کاپی رائٹر کے طور پر کیرئیرشروع کیا تھا۔

آیوشمان کھرانہ اداکار سے پہلے ریڈیو جاکی  تھے۔

کریتی سینن نے اداکارہ بننے کے لیے انجینئر کی نوکری چھوڑ دی۔