بالی ووڈ کے مہشور اداکاروں کے عالی شان بنگلے

کچھ مشہور اداکار اپنے شاہی طرز زندگی کے لیے مشہور ہیں۔

شاہ رخ خان 200 کروڑ روپے مالیت کے بنگلے منت میں رہتے ہیں۔

اجے دیوگن کے گھر 'شیو شکتی' کی قیمت لگ بھگ 60 کروڑ روپے ہیں۔

امیتابھ بچن 'جلسا' اور 'پرتیکشا' کے مالک ہیں۔

جلسہ کی لاگت تقریباً 100 کروڑ روپے ہے۔

امیتابھ بچن نے 50 کروڑ روپے کا 'پرتیکشا' بنگلہ اپنی بیٹی شویتا کو تحفے میں دیا

ہریتھک روشن کے سمندری کنارے والے بنگلے کی قیمت 97 کروڑ روپے ہیں۔

رنویر-دیپیکا کے باندرہ میں گھر کی قیمت 119 کروڑ روپے ہیں۔

شلپا شیٹھی کے جوہو میں واقع بنگلے کی قیمت 100 کروڑ روپے ہیں۔