بالی ووڈ کے مشہور ہدایت کار راجکمار ہیرانی کی کل آمدنی کتنی ہیں؟

راجکمار ہیرانی 20 نومبر 1962 کو ناگپور میں پیدا ہوئے۔

ہیرانی نے کیریئر کا آغاز 1200 روپے کی تنخواہ پر ایک اسٹوڈیو میں ایڈیٹر کے طور پر کیا۔

سال 2003 میں راجکمار ہیرانی 'منا بھائی ایم بی بی ایس' لے کر آئے۔

منا بھائی ایم بی بی ایس کے دوسرے حصے کے بعد انہوں نے 'تھری ایڈیٹس' جیسی بلاک بسٹر فلم دی۔

اس کے بعد ہیرانی نے 'پی کے' اور 'سنجو' جیسی فلموں کے ذریعے ناظرین کا دل جیت لیا۔

شاہ رخ خان خود ہیرانی سے فلم مانگنے گئے تھے اور اب 'ڈنکی' میں نظر آئیں گے۔

شاہ رخ خان کی فلم 'ڈنکی' 22 دسمبر کو ریلیز ہونے والی ہے۔

ہیرانی کا شمار بالی ووڈ کے امیر ترین ہدایت کاروں میں ہوتا ہے۔ ان کی کل دولت تقریباً 1400 کروڑ روپے ہے۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں