کیارا اڈوانی کا گلیمرس فوٹو شوٹ

اداکار سدھارتھ ملہوترا سے شادی کے بعد کیارا خبروں میں ہیں۔

کیارا نے بولڈ فوٹو شوٹ سے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔

اداکارہ کیارا نے مشہور میگزین فیمینا کے سرورق کی زینت بنائی۔

کیارانے فیمینا میگزین کے لیے فوٹو شوٹ کروایا ہے۔

اداکارہ کیارا اڈوانی نے اپنے انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کی۔

 اداکارہ کا شاندار انداز دیکھ کر مداحوں کے ہوش اڑ گئے ۔

ایک نیٹیز نے تبصرہ کیا کہ مس ملہوترا کو اس سب کی ضرورت ہے۔

کیارا نے بالی ووڈ اور ٹالی ووڈ فلموں کے ذریعے مداحوں کو متاثر کیا ہے۔

اداکارہ کیارا نے انتہائی بولڈ انداز میں تصویروں پر پوز دیے۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں