ایرا خان اور نوپور شیکھرے کی شادی کے تصاویر

ایرا خان اور نوپور شیکھرے کی شادی 3 جنوری کو ممبئی کے تاج اینڈ میں ہوئی۔

جوڑے نے قریبی دوستوں اور اہل خانہ کی موجودگی میں شادی کی۔

آئرہ خان کی شادی کی تصویر بھی سامنے آگئی ہے۔

آئرہ اور نوپور شیکھرے دونوں ہی شادی کے بعد اپنے چہروں پر مسکراہٹ کے ساتھ نظر آئے ۔

نوپور شیکھرے اور آئرہ خان پچھلے کچھ سالوں سے ریلیشن شپ میں تھے۔

ستمبر 2022 میں نوپور نے آئرہ خان کو شادی کیلئے پرپوز کیا تھا ۔ آئرہ خان نے بھی ہاں کہہ دی تھی۔

شادی کی تقریب میں عامر خان کی سابق اہلیہ کرن راؤ بھی موجود تھیں۔

شادی کے موقع پر عامر خان بھی نم آنکھوں کے ساتھ نظر آئے۔

عامر خان کی پہلی اہلیہ رینا دتہ نے عامر کے ساتھ  پوز دئے۔

رینا دتہ کے ساتھ ان کا بیٹا جنید خان بھی تقریب میں شامل تھا۔