شنایا کپور نے بلیک ٹرانسپیرنٹ گاون میں ڈھایا قہر، دیکھیں تصاویر

Instagram

shanayakapoor02

بالی ووڈ میں قدم رکھنے جارہی شنایا کپور سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔

Instagram

shanayakapoor02

اداکارہ اپنے لکس کی وجہ سے اکثر سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں ۔ 

Instagram

shanayakapoor02

شنایا کپور نے ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں

Instagram

shanayakapoor02

تصاویر میں  وہ بلیک ٹرانسپیرنٹ گاون میں قہر ڈھاتی نظر آرہی ہیں ۔

Instagram

shanayakapoor02

تصاویر میں شنایا کپور کا ہاٹ انداز فینس کو کافی پسند آرہا ہے ، جن پر وہ دل ہار بیٹھے ہیں ۔

Instagram

shanayakapoor02

شنایا کپور ایک سے بڑھ کر ایک کلر پوز دیتے ہوئے فینس کے دلوں کی دھڑکنیں بڑھاتی نظر آرہی ہیں ۔

Instagram

shanayakapoor02

شنایا کپور نے تصاویر کو اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے ۔

Instagram

shanayakapoor02

اداکارہ نے کیپشن کے بغیر صرف ایک بلیک ہارٹ ایموجی شیئر کیا ہے ۔

Instagram

shanayakapoor02

شنایا کپور نے اپنے اس لک کو ڈائمنڈ اسٹڈیڈ ایئررنگس اور بلیک ہیلس کے ساتھ مکمل کیا ہے ۔

Instagram

shanayakapoor02

شنایا کپور کی تصاویر کو ان کے چاہنے کافی پسند کررہے ہیں ۔ 

Instagram

shanayakapoor02