امیتابھ بچن نے 2006 میں سپرہٹ فلم میں مفت کام کیا
امیتابھ بچن کو بالی ووڈ کا شہنشاہ کہا جاتا ہے اور وہ 80 سال کے عمر میں بھی کام کر رہے ہیں۔
امیتابھ بچن اپنے کیرئیر میں اب تک 200 سے زائد فلموں میں کام کر چکے ہیں۔
اداکار نے نہ صرف ہندی بلکہ بھوجپوری اور دیگر فلموں میں بھی کام کیا ہے۔
اداکار نے 2006 میں بھوجپوری فلم 'گنگا' میں کام کیا تھا، جس میں روی کشن نے بھی اہم کردار ادا کیا تھا۔
کہا جاتا ہے کہ امیتابھ بچن نے اس فلم کے لیے ایک روپیہ بھی فیس نہیں لی۔
دراصل 'گنگا' کو امیتابھ بچن کے میک اپ آرٹسٹ دیپک ساونت نے پروڈیوس کیا تھا۔
بگ بی کا ان کے ساتھ اچھا تعلق تھا اس لیے انہوں نے یہ فلم مفت میں کی۔
اس فلم کو بھوجپوری شائقین نے بے حد پسند کیا تھا اور اس کی ہدایت کاری دیپک چڈھا نے کی تھی۔
منوج تیواری نےانکشاف کیا کہ امیتابھ نے گنگا فلم کے لیے فیس نہیں لی تھی۔
مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں
کلک کریں
یہ بھی پڑھیں