ان بالی ووڈ اداکاروں کو راتوں رات اپنی  فلموں سے نکال دیا گیا

بالی ووڈ کی کئی مہشور  اداکاروں کو ان کی فلموں نے نکال  دیا گیا۔

سیف علی خان 'ریس3'فلم  کی فرنچائز  میں نہیں تھے۔

تاپسی کو پہلی بار 'پتی پتنی اور وہ  میں کاسٹ کیا گیا تھا۔

ان کی جگہ بھومی پیڈنیکر کو شوٹنگ سے ایک ماہ قبل کاسٹ کیا گیا تھا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 'کبیر سنگھ' کے لیے ارجن کپور پہلی پسند تھے۔

وکی ڈونر کے لیے یامی گوتم پہلی پسندنہیں تھی۔

لیکن یامی کی جگہ رادھیکا آپٹے نے لی۔

شردھا کپور کو پہلی بار سائنا نہوال کی بایوپک 'سائنا' میں کاسٹ کیا گیا تھا۔

فلم سائنا کے لیے شردھا کا لک بھی آؤٹ ہوچکا تھا۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں