بالی ووڈ کی سٹار اداکارائیں پیلی ساڑھی میں دلکش لگ رہی ہیں،دیکھیں تصاویر۔
شردھا کپور، عالیہ، انوشکا شرما اور دیگر ٹاپ اداکارہ پیلی ساڑھی میں خوبصورت نظر آ رہی ہیں۔
سارہ علی خان نے پرکشش سنہری بارڈر والی پیلے رنگ کی ساڑھی ایک فلم کی تشہیر کے دوران پہنی تھی۔
سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور بھی بغیر آستین کے بلاؤز اور پیلے رنگ کی ساڑھی میں پیاری لگ رہی ہے۔
کیارا اڈوانی ساڑھی میں بہت خوبصورت لگ رہی ہے۔
کنگ کوہلی کی اہلیہ بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما پھولوں والے بلاؤز اور سادہ پیلی ساڑھی میں پیاری لگ رہی ہے۔
اداکارہ شردھا کپور نے مختلف ڈیزائن کے پیلا بلاؤز کے ساتھ پیلی ساڑھی پہن رکھی ہے۔
اداکارہ عالیہ بھٹ بغیر آستین کے بلاؤز اور پیلے رنگ کی ساڑھی میں پیاری لگ رہی ہے۔
اداکارہ کترینہ کیف نے بھی دیگر اداکاراؤں کی طرح پیلے رنگ کی ساڑھی میں کئی پوز دیے۔ اداکارہ روایتی انداز میں بہت پرکشش نظر آ رہی ہے۔
مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں
کلک کریں
یہ بھی پڑھیں