اداکارہ عالیہ بھٹ نے ڈھایا قہر، دیکھئے تصاویر
بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ عالیہ بھٹ نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر کچھ تصاویر شیئر کی ہیں ۔
اداکارہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔
اداکارہ عالیہ بھٹ نے بیک لیس کٹ آوٹ ڈینم ڈریس میں اپنے حسن کا جلوہ بکھیرا ہے ۔
اداکارہ نے اسٹائلش بلیو ڈینم ڈریس کے ساتھ ہائی ہیلس پہن رکھا ہے ۔
اداکارہ عالیہ بھٹ نے کانوں میں چھوٹے چھوٹے ایئررنگس کے علاوہ ویسٹر آوٹ فٹ کے ساتھ کسی طرح کی جیولری نے نہیں پہن رکھی ہے ۔
اداکارہ عالیہ بھٹ کبھی اپنے بیک کو فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں تو کبھی اپنی تیکھی اداوں کا جادو دکھارہی ہیں ۔
وہیں اگر عالیہ بھٹ کے ورک فرنٹ کی بات کریں تو اداکارہ پچھلی مرتبہ راکی اور رانی کی پریم کہانی میں نظر آئی تھیں ۔
اس فلم میں عالیہ بھٹ اداکار رنویر سنگھ کے ساتھ نظر آئی تھیں ۔
.