اداکارہ ایشا گپتا نے ڈیپ نیک گاون میں گرائی حسن کی بجلیاں

بالی ووڈ کی گلیمرس اداکارہ ایشا گپتا اکثر اپنے لک سے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچاتی رہتی ہیں اور ایسا ہی کچھ ایک مرتبہ پھر ان کے انسٹاگرام اکاونٹ پر دیکھنے کو مل رہا ہے ۔

ان تصویروں میں ایشا گپتا کافی ہاٹ اینڈ بولڈ انداز میں نظر آرہی ہیں ۔

ان تصویروں میں ایشا گپتا ڈیپ نیک پلیٹس والے باڈی کان گاون میں قہر ڈھاتی ہوئی نظر آرہی ہیں، جنہیں دیکھ کر فینس کے ہوش اڑ گئے ہیں ۔

تصاویر میں اداکارہ ایشا گپتا ایک سے بڑھ کر ایک ادائیں دکھاتی نظر آرہی ہیں ، جن کو دیکھ کر فینس آہیں بھرتے نظر آرہے ہیں ۔

اداکارہ ایشا گپتا نے اپنے اس لک کو ایئررنگس ، رنگس اور نیک پیس کے ساتھ ایکسرسائز کیا اور کیمرے پر ایک سے بڑھ کر ایک پوز دئے ۔

اداکارہ ایشا گپتا کی تصاویر پر ان کے لاکھوں فینس گارجیس، واو، آسم جیسے کمنٹس کرکے تعریفوں کے پل باندھتے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔

اداکارہ ایشا گپتا سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔

سوشل میڈیا پر اداکارہ ایشا گپتا کبھی اپنے روایتی لک، کبھی گلیمرس انداز تو کبھی بولڈ اوتار میں دھمال مچاتی رہتی ہیں ۔