اگر آپ کی ہڈیاں کمزور ہیں تو یہ غذائیں ضرور کھائیں
جسم میں درد عام ہے لیکن کیا آپ نے کبھی ہڈیوں کے درد کو محسوس کیاہے؟
اگر ہڈیاں کمزور ہوں تو جسم کی مجموعی صحت متاثر ہوتی ہے۔
ہڈیوں کا کمزور ہونا بڑھاپے میں صحت کے مسائل کی ایک وجہ ہے۔
جسم کے اہم اندرونی اعضاء جیسے دماغ، دل ہڈیوں کے ذریعے محفوظ ہوتے ہیں۔
ہڈیاں پورے جسم کی ساخت کے لیے حفاظتی ڈھال کا کام کرتی ہے۔
ہاں اگر ہڈیاں کمزور ہو گی تو یقیناً جسم میں بہت سے مسائل پیدا ہوں گے۔
تو کمزور ہڈیوں کو مضبوط کرنے کے لیے کیا کھانا چاہیے ۔
خشک میوہ جات کھانے سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں۔
ہری سبزیاں کھانا ہڈیوں کے لیے بہت اچھا ہے۔
اپنی ہڈیوں کو مضبوط بنانے کے لیے دہی کھانے کی عادت بنائیں۔
مچھلی کھانے سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں۔
.