یہ ہے دنیا کا سب سے مہنگا آلو، قیمت جان کر ہوجائیں گے حیران
آلو کو ہندوستان میں سبزیوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے۔
آلو ہماری زندگی میں ایک خاص مقام رکھتا ہے۔
آلو پورے سال کھائیں جاتے ہیں۔
آلو کا استعمال ہر ڈش کے ساتھ کیا جاسکتاہے۔
کیا آپ جانتے ہے کہ دنیا کے مہنگے ترین آلو کہاں ملتا ہیں؟
ایک قسم ایسی بھی ہے جو سونے اور چاندی سے زیادہ مہنگی ہے۔
آلو کی اس قسم کا نام لے بونوٹے ہے Bonnotte
یہ آلو فرانس میں اگائے جاتے ہیں۔
یہ آلو 50 ہزار سے 90 ہزار روپے فی کلو فروخت ہوتے ہیں۔
یہاں پر کلک کریں