سٹیمینا بڑھانے کے لیے کھائیں یہ غذائیں
کئی لوگ اپنی فٹنس کا بالکل خیال نہیں رکھتے جس کی وجہ سے انہیں کمزوری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
اگر آپ کا جسم کمزور ہو گیا ہے اور تیزی سے سٹیمینا بڑھانا چاہتے ہیں تو آپ کو اپنی خوراک میں کچھ چیزیں شامل کرنے ہوں گے۔
انڈے پروٹین سے بھرپور ہوتے ہیں اور اسے کھانے سے جسم کو طاقت بھی ملتی ہے۔
زعفران کا پانی بھی سٹیمینا بڑھانے میں بہت مددگار ثابت ہوتا ہے۔
بہت سے لوگ کیلا کھانا پسند کرتے ہیں۔ یہ کھانے سے جسم کو توانائی ملتی ہیں۔
روزانہ بادام کھانے سے مجموعی سٹیمینا بہتر ہوتا ہے۔
پالک کو صحت کے لیے بہت فائدہ مند سمجھا جاتا ہے۔ سرد موسم میں اسے روزانہ کھانا چاہیے۔
سنتر قوت مدافعت بڑھانے میں بہت مددگار ثابت ہوتی ہے۔ اسے کھانے سے توانائی بھی بڑھ جاتی ہے۔
.