کیا شوگر کے مریض کشمش کھا سکتے ہیں؟

کشمش میں  پروٹین اور فائبر وافر مقدار میں پایا جاتا ہے۔

کشمش کا استعمال کئی قسم کی مٹھائیاں بنانے میں استعمال کیا جاتا ہے۔

کشمش کھانے سے جسم کو بہت سے فوائد حاصل ہوتے ہیں۔

اس میں کاربوہائیڈریٹس وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں۔

کشمش میں شوگر اور گلوکوز بھی پایا جاتا ہے۔

ایسی حالت میں شوگر کے مریض کو کشمش کھانے سے گریز کرنا چاہیے۔

اگر شوگر کے مریض کو کشمش کھانے کا شوق ہو تو اسے کبھی کبھار کھا لینا چاہیے۔

شوگر کے مریض کشمش کو پانی میں بھگو کر کھائیں۔