الائچی کھانے کے صحت سے متعلق فوائد
چھوٹی الائچی کھانے میں ذائقہ اور خوشبو فراہم کرتی ہے۔
الائچی سانس کی بو دور کرنے میں بہت فائدہ مند ہے۔
دانتوں اور مسوڑھوں میں انفیکشن کی صورت میں الائچی کا استعمال کریں۔
الائچی جراثیم کش ہونے کے علاوہ انفیکشن سے بھی بچاتی ہے۔
یہ بلڈ پریشر کو کنٹرول کر کے دل کے افعال کو ہموار رکھنے میں کارآمد ہے۔
لوگ سبز الائچی کو ماؤتھ فریشنر کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔
آپ متلی، قے اور بے سکونی سے نجات کے لیے بھی الائچی کھا سکتے ہیں۔
الائچی کا رس معدے کے السر، بدہضمی، پیٹ کا درد اور اپھارہ ٹھیک کرتا ہے۔
.