سی بی ایس ای بورڈ امتحان 2024 کا اعلان، جانئے تاریخ

سی بی ایس ای کے 10ویں، 12ویں بورڈ کے امتحان کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات 15 فروری سے شروع ہوں گے۔

دسویں جماعت کا امتحان 11 مارچ کو ہوگا اور 12ویں جماعت کا امتحان 2 اپریل سے ہوگا۔

سویں کا انگریزی کا امتحان 2 مارچ کو اور ریاضی کا پرچہ 11 مارچ کو ہوگا۔

کمپیوٹر کا پرچہ 13 اور سوشل سائنس کا پرچہ 7 مارچ کو ہوگا۔

بارہویں کلاس کے انگلش کا پرچہ 22 فروری کو ہوگا۔

کیمسٹری کا پرچہ 27 فروری کو، فزکس کا 4 مارچ کو ہوگا۔

بارہویں جماعت کا ریاضی کا پرچہ 9 مارچ، بیالوجی کا پرچہ 19 مارچ کو ہوگا۔

سی بی ایس ای بورڈ کا امتحان صبح 10:30 بجے سے شروع ہوگا۔اس سال تقریباً 35 لاکھ طلبہ 10ویں اور 12ویں کے بورڈ کے امتحانات میں بیٹھے ہیں۔