انٹرنیٹ اسپیڈ بڑھانے کے لیے فون میں یہ سٹنگ تبدیل کریں
انٹرنیٹ اسپیڈ کم ہونے پر ہم اکثر سوچتے ہیں کہ شاید مسئلہ ہمارے ٹیلی کام آپریٹر کے ساتھ ہے۔
لیکن ہر بار ایسا نہیں ہوتا۔ کبھی کھبی انٹرنیٹ سپیڈ کی کم ہونے کی وجہ آپ کا فون بھی ہوسکتاہے۔
انٹرنیٹ کی زبردست رفتار کچھ ہی سیٹنگزمیں حاصل کی جا سکتی ہے۔
اگر نیٹ ورک کام نہیں کر رہا ہے تو چند منٹ کے لیے فون کو ہائیر پلین موڈ پر رکھیں۔
فلائٹ موڈ آن کرنے سے موبائل نیٹ ورک بہتر ہو سکتا ہے۔
اگرآپ فزیکل سم کارڈ استعمال کر رہے ہیں تو اسے فون سے نکالے
سم کارڈ کو کچھ دیر بعد دوبارہ ڈالنے سے فون ٹھیک کام کرے گا۔
اگر سم کارڈ استعمال کر رہے ہیں تو سیٹنگز میں دستیاب نیٹ ورک کو منتخب کریں۔
ڈیٹا ختم ہونے کی وجہ سے بھی انٹرنیٹ ٹھیک سے کام نہیں کرتا ہے۔
یہاں پر کلک کریں