نزلہ زکام سے بچنےکے لیے یہ ہیں آسان طریقے
بدلتے موسم میں نزلہ زکام، کھانسی ہونا عام بات ہے۔
ہر سال بہت سے لوگ ان مسائل کی زد میں آتے ہیں۔
کمزور قوت مدافعت والے افراد کو زیادہ خطرہ ہوت
ا ہے۔
بوڑھوں اور بچوں کو جلد نزلہ اور زکام ہو سکتا ہے۔
ویب ایم ڈی کے مطابق فلو ویکسین اس سے تحفظ فراہم کرسکتی ہے۔
وٹامن سی سے بھرپور غذاؤں کا استعمال اس کے لیے فائدہ مند ہے۔
بہت سارے پھل اور سبزیاں کھائیں اور بہت زیادہ پانی پئیں۔
سردی سے بچنے کے لیے صحیح کپڑے پہنیں، گھر کے اندر رہیں۔
بار بار ہاتھ دھوئیں اور متاثرہ افراد سے فاصلہ رکھیں۔
لنک
مزید اسٹوریز کے لیے لنک پر کلک کریے