بمراہ بنےنئے ٹی ٹوئنٹی کپتان، 17 سال میں پہلی بار ٹیم میں ایساہوا

ہندوستانی ٹیم اب آئرلینڈ سے 3 میچوں کی سیریز کھیلے گی۔

جسپریت بمراہ کو ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے کپتان بنایا گیا ہے۔

بمراہ پہلی بار ٹی 20 انٹرنیشنل میں کپتانی کرتے نظر آئیں گے۔

بمراہ سے پہلے 10 ٹیم کے کھلاڑی ٹی ٹوئنٹی میں کپتانی کر چکے ہیں۔

ٹیم انڈیا نے  پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ 2006 میں کھیلا تھا۔

سترہ سالوں میں پہلی بار کسی ماہر باؤلر کو ٹی ٹوئنٹی کی کپتانی ملی۔

اگر بمراہ آئرلینڈ کے خلاف 2 میچ جیت جاتے ہیں تو وہ سہواگ کو پیچھے چھوڑ دیں گے۔

سابق بلے باز وریندر سہواگ نے بطور کپتان صرف ایک ٹی ٹوئنٹی میچ جیتا ہے۔

ایم ایس دھونی نے بطور کپتان سب سے زیادہ، 41 ٹی ٹوئنٹی میچ جیتے ہیں۔