ون ڈے میں لگاتار میچ جیتنے کا ورلڈ ریکارڈ کس ٹیم کے پاس ہے؟
سب سے زیادہ مسلسل ون ڈے میچ جیتنے کا ریکارڈ آسٹریلیا کے پاس ہے۔
کینگرو ٹیم نے ون ڈے میں لگاتار 21 میچ جیتے جو ایک عالمی ریکارڈ ہے۔
سری لنکا کی ٹیم اس فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے۔
سری لنکا نے ون ڈے میں لگاتار 13 میچ جیتے ہیں۔
جنوبی افریقہ نے لگاتار 12 ون ڈے میچ جیتے ہیں اور اس فہرست میں تیسرے نمبر پر ہے۔
پاکستان ٹیم نے لگاتار 12 ون ڈے میچ جیتے ہیں اور وہ چوتھی پوزیشن پر ہے
سال 2016 میں بھی جنوبی افریقہ لگاتار 12 میچ جیتنے میں کامیاب رہا۔
ویسٹ انڈیز کے پاس مسلسل 11 ون ڈے جیتنے کا ریکارڈ ہے۔
آسٹریلیا نے 2007 میں لگاتار 11 ون ڈے جیتے تھے۔
مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں
کلک کریں
یہ بھی پڑھیں