وراٹ کوہلی کتنی بار رن آؤٹ ہوئے ہیں؟
وراٹ کوہلی نے ونڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں 121 رنز کی اننگز کھیلی۔
یہ کوہلی کی ٹیسٹ میں 29ویں سنچری تھی جبکہ بین الاقوامی کریئر میں 76 سنچری بنائی۔
اس دوران انہوں نے کئی ریکارڈ اپنے نام کئے۔
وراٹ سنچری بنانے کے بعد رن آؤٹ ہوئے۔
وراٹ کوہلی انٹرنیشنل کرکٹ میں
21 بار رن آؤٹ
ہوئے ہیں۔
وہ
ٹیسٹ میں تین
،
ون ڈے میں 12
اور
ٹی ٹوئنٹی میں 6 بار
رن آؤٹ ہوئے ہیں۔
اس دوران انہوں نے
سدھو اور سری ناتھ
کے ریکارڈ کی برابری کی۔
سدھو اور سری ناتھ
بھی 21-21 بار
رن آؤٹ
ہوئے ہیں۔
وراٹ نے اس دوران ڈان بریڈمین کی 29 ٹیسٹ سنچریوں کی بھی برابری کی۔
مزید اسٹوریز کے لیے یہاں کلک کریں
Burst