کری پتہ اور اسکے فوائد

جڑی بوٹیوں میں کری پتے کو بھی خاص اہمیت حاصل ہے اوراس میں پوشیدہ انتہائی خطرناک بیماریوں کے علاج ہے۔

اسکو کری پتہ کے علاوہ میٹھا نیم بھی کہا جاتا ہے۔

کولیسٹرول کے لیول کو کم کرنے کے لئے آپ کری پتہ کو استمال کریں۔

یہ پتے دل کی بیماریوں کے لئے مفید ہیں  دل کی شریانوں کو سکڑنے سے بچاتے ہیں۔

کری پتہ میں وٹامن اے کی موجودگی آنکھوں کے لئے بہت مفید ہے آنکھوں کو طاقت فراہم کرتی ہے۔

کری پتہ بالوں کے لئے بھی بہت مفید ہے۔

کری پتہ کے استمال سے شوگر لیول کنٹرول میں رہتا ہے۔

اسکا استعمال روز صبح کو پانچ سے چھ پتے دھو کر  چبا چبا کر کھالیں۔

کری کے پتے ذہنی پریشانی سے نجات پانے اور پرسکون ہونے کے لیے بھی کام آتے ہیں۔