ریپڈیکس ٹرین بے حد خاص، جانئے سہولیات
ریپڈیکس ٹرین دہلی اور میرٹھ کے درمیان چلے گی۔
یہ ٹرین زبردست سہولیات سے آراستہ ہے۔
اس کی زیادہ سے زیادہ رفتار 180 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔
ریپڈیکس ٹرین کا کم از کم کرایہ 20 روپے اور زیادہ سے زیادہ کرایہ 50 روپے ہیں۔
ٹرین کے ہر سیٹ پر موبائل اور لیپ ٹاپ چارجنگ ساکٹ بھی ہے۔
اس کے علاوہ مفت وائی فائی کی سہولت بھی دستیاب ہے۔
ہر کوچ میں چھ سی سی ٹی وی کیمرے لگائے گئے ہیں۔
ریپڈ ٹرین کے دہلی اور میرٹھ کے درمیان پانچ اسٹیشن ہوں گے۔
فی الحال یہ ٹرینیں 82 کلومیٹر طویل دہلی-میرٹھ-غازی آباد کوریڈور پر دوہائی-صاحب آباد کے درمیان 17 کلومیٹر کے حصے پر چلیں گی
مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں
کلک کریں
یہ بھی پڑھیں