دہلی سے سری نگر روڈ سفر صرف 8 گھنٹے کا ہوگا
سرینگر ہندوستان کا ایک مشہور سیاحتی مقام ہے۔ دہلی اور سری نگر کے درمیان بذریعہ سڑک فاصلہ تقریباً 869 کلومیٹر ہے
دہلی اور سری نگر کے درمیان سفر کا وقت 17 گھنٹے سے زیادہ ہے۔
لیکن دہلی-جموں-سرینگر ہائی وے کی تکمیل کے بعد، مسافر دہلی سے سری نگر صرف 8 گھنٹے میں پہنچ سکتے ہیں۔
بانہال-قاضی گنڈ 924 میٹر لمبی ٹنل جموں-سرینگر قومی شاہراہ کی زیرتعمیر چار لیننگ ڑوڈ کا ایک حصہ ہے۔
یہاں پر کلک کریں
یہ ٹنل رامبن ضلع کے پنتھیال کے سب سےزیادہ لینڈ سلائیڈنگ والے علاقے کو نظرانداز کرتی ہے۔
قومی شاہراہ کے اس منصوبے میں کئی چھوٹی اور بڑی سرنگیں، پل اور فلائی اوور آتے ہیں۔
جموں سری نگر قومی شاہراہ (270 کلومیٹر ) ہر موسم میں کشمیر کو باقی ملک سے جوڑنے والی واحد سڑک ہے۔
یہاں پر کلک کریں