ڈینگی کے دوران کھانے کے لیے کچھ پھل اور سبزیاں
رپورٹس کے مطابق کیوی میں وٹامن سی اور ای، پوٹاشیم اور اینٹی آکسیڈنٹس پائے جاتے ہیں جو قوت مدافعت بڑھانے میں مدد دیتے ہیں۔
صحت یابی کے دوران جسم میں کاربوہائیڈریٹس کی ضرورت ہوتی ہے۔ دلیا آسانی سے ہضم ہ
وتا ہے اور پیٹ پر بھاری نہیں ہوتا۔
پپیتے کے پتے پلیٹلیٹس کی تعداد بڑھانے میں مدد کرتے ہیں جو ڈینگی کے دوران خطرناک حد تک کم ہو جاتے ہیں۔
ناریل کا پانی نمکیات اور معدنیات سے بھرپور ہوتا ہے۔ یہ جسم کے الیکٹرولائٹ تواز
ن کو برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے۔
یہ ہری سبزی وٹامن کے سے بھرپور ہوتی ہے جو خون میں پلیٹلیٹ کی تعداد بڑھانے میں م
دد دیتی ہے۔
جڑی بوٹیوں والی چائے ڈینگی کے مریضوں کو بہتر سونے میں مدد دیتی ہے جو جلد صحت ی
اب ہونے میں مدد دیتی ہے۔
دہی میں پروبائیوٹکس ہوتے ہیں جو بیکٹیریل اور وائرل بیماریوں سے لڑنے میں مدد دیتے ہیں۔
انار وٹامنز، معدنیات اور دیگر غذائی اجزاء سے بھرے ہوتے ہیں جن کی جسم کو ضرورت
ہوتی ہے۔ یہ تھکاوٹ اور تھکن کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔
.