اداکارہ دشا پٹانی نے دکھائی ایسی ادائیں، لوٹ لی پوری محفل، دیکھیں تصاویر
viralbhayani
Instagram
اداکارہ دشا پٹانی اپنے لکس کی وجہ سے اکثر سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں ۔
viralbhayani
Instagram
حال ہی میں ممبئی میں ہوئے ایلی لسٹ پروگرام میں اداکارہ کچھ اس انداز میں پہنچیں کہ پوری محفل ہی لوٹ لی ۔
viralbhayani
Instagram
اس پروگرام میں اداکارہ کا لک قابل دید تھا ۔
viralbhayani
Instagram
پروگرام میں اداکارہ دیشا پٹانی سفید کلر کی کٹ آوٹ والی ڈیپ نیک ڈریس میں پہنچی تھیں.
viralbhayani
Instagram
جس میں انہوں نے فینس کا دل چرا لیا
viralbhayani
Instagram
دشا پٹانی نے اپنے اس لک کو ڈائمند اسٹڈیڈ نیک لیکس، ایئررنگس، رنگس اور ہیلس کے ساتھ مکمل کیا تھا ۔
اداکارہ اس ڈریس میں کافی گلیمرس لگ رہی ہیں ۔
بتادیں کہ اداکارہ دشا پٹانی اپنے لکس کی وجہ سے اکثر موضوع بحث رہتی ہیں ۔
اداکارہ اپنے لکس سے فینس کو دیوانہ بنانے کا ہنر بخوبی جانتی ہیں ۔
مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں
کلک کریں
یہ بھی پڑھیں