کیا آپ رس بھری پھل کھانے فوائد جانتے ہیں؟

رس بھری دیکھنے میں کافی چھوٹے لگتے ہیں لیکن انہیں خصوصیات کا ذخیرہ سمجھا جاتا ہے

Rich In Antioxidant

رس بھری پھل اینٹی آکسیڈینٹ سے بھرپور ہوتی ہے جو جسم کے خلیوں کو فری ریڈیکلز سے ہونے والے نقصان سے بچانے میں مدد کرتی ہے۔

Digestive System

رس بھری کھانے سے نظام ہاضمہ مضبوط ہوتا ہے جس سے قبض، گیس اور تیزابیت کے مسائل سے چھٹکارا حاصل کیا جاسکتا ہے۔

Vitamin C Boost

رس بھری وٹامن سی کا ایک بڑا ذریعہ ہے، جو مدافعتی نظام اور جلد کی صحت مند رکھتی ہے۔

Heart Health

رس بھری کو باقاعدگی سے کھانے سے ہائی بلڈ پریشر نہیں ہوتا اور دل کی بیماری کا خطرہ بھی کم ہوتا ہے۔

Blood Sugar Regulation

رس بھری بلڈ شوگر کو کنٹرول کرنے میں مددگار ہے جس سے ذیابیطس کا خطرہ کافی حد تک کم ہوجاتا ہے۔

Brain Power Boosted

رس بھری  میں موجود اینٹی آکسیڈنٹ عناصر اعصابی نظام کو بہتر بنا کر دماغ کے افعال کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔

Weight Management

کم کیلوریز اور زیادہ فائبر والی رس بھری ایک تسلی بخش ناشتہ ہے جو وزن کو کنٹرول کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔

Cancer

رس بھری کے اینٹی آکسیڈنٹ عناصر کینسر پیدا کرنے والے خلیوں کو ختم کرنے کا کام کرتے ہیں۔