سبز سیب کھانے کے فوائد
سبز سیب میں کیلشیم، پروٹین، میگنیشیم، فاسفورس جیسے خواص پائے جاتے ہیں۔
سبز سیب میں وٹامن اے اور کے بھی ہوتا ہیں جس سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں۔
سبز سیب کے 7 صحت کے فوائد
Increase Metabolism
سبز سیب میں فائبر کی زیادہ مقدار نظام کو صاف کرتی ہے اور میٹابولزم کو بڑھانے میں مدد دیتی ہے۔
Raise Blood Oxygen Level
سبز سیب میں آئرن، زنک، کاپر، مینگنیز وغیرہ جیسے عناصر کی موجودگی خون میں آکسیجن کی سطح کو بڑھاتی ہے۔
Improves Heart Health
سبز سیب دل کی صحت کے لیے اچھے ہیں کیونکہ یہ دل میں خون کے بہاؤ کو درست رکھنے میں مدد کرتے ہیں۔
Prevents Skin Cancer
سبز سیب میں وٹامن سی ہوتا ہے جو جلد کے خلیوں کو نقصان سے بچانے میں مدد کرتا ہے اور جلد کے کینسر کے امکانات کو کم کرتا ہے۔
Prevents Diabetes
سبز سیب میں گلیسیمک انڈیکس کم ہوتا ہے جو کہ ٹائپ ٹو ذیابیطس کے خطرے کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔
Good For Liver
سبز سیب اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتے ہیں جو جگر کے نقصان کو روکتے ہیں
Helps In Weight Loss
سبز سیب وزن کم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔
مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں
کلک کریں
یہ بھی پڑھیں