زیادہ چائے پینا، صحت کے لئے مضر
سرد موسم میں چائے پینا اچھا لگتا ہے۔
اکثر لوگ صبح چائے پیتے ہیں۔
بہت سے لوگ دن بھر میں 8-10 کپ چائے پیتے ہیں۔
زیادہ جائے پینا صحت کے لیے نقصان دہ ہے۔
ہیلتھ لائن کے مطابق بہت زیادہ چائے پینے کے مضر اثرات جانیں
زیادہ چائے پینے سے آئرن کی کمی ہوسکتی ہے۔
کثرت سے چائے پینے سے آپ کی بے چینی اور تھکاوٹ بڑھ جاتی ہے۔
زیادہ چائے پینے سے تیزابیت اور گیس ہو سکتی ہے۔
زیادہ چائے پینے سے نیند پر برا اثر پڑتا ہے۔
یہاں پر کلک کریں