کیا گرم دودھ پینے سے اچھی نیند آتی ہے؟ آپ کا بھی یہ سوال ہو سکتا ہے۔
لیکن اس بات میں کتنی سچائی ہے، اس پر غور کرلیتے ہیں۔ دراصل ایکسپرٹس صحت مند رہنے کے لیے دودھ پینے کا مشورہ دیتے ہیں۔
بتادیں کہ دودھ میں کیلشیم، کاربس، ویٹامنز سمیت بہت سے مائیکرو نیوٹرینٹس پائے جاتے ہیں جو جسمانی اور ذہنی نشوونما میں مدد دیتے ہیں۔
اس کے علاوہ نیند کی کمی کے شکار افراد کو زیادہ فوائد حاصل ہوتے ہیں۔
حالانکہ اچھی نیند لینے کے لیے رات کو گرم دودھ پینے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔
اس لیے یہ درست ہے کہ گرم دودھ پینے سے اچھی نیند آتی ہے۔
بتادیں کہ دودھ میں بہت سے ایسے غذائی اجزاء ہوتے ہیں، جو اچھی نیند لانے اور ذہنی تناؤ کو کم کرنے میں مدد کرتے ہیں۔
آپ گرم دودھ میں زعفران یا شہد ملا کر بھی پی سکتے ہیں۔
دودھ پینے کی صلاحیت عمر کے لحاظ سے بڑھ سکتی ہے یا کم ہو سکتی ہے۔
.