یہ چھوٹا ڈرائی فروٹ روزانہ کھائیں، زبردست فوائد حاصل ہوں گے
بادام جسم کو فوری طاقت دیتا ہے اور اسے دن بھر متحرک رکھتا ہے۔
فائبر سے بھرپور بادام شوگر لیول کو متوازن رکھتا ہے۔
روزانہ بادام کھانے سے ذہنی تناؤ کم ہوتا ہے اور دماغ تیز ہوتا ہے۔
اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور بادام جلد کو جوان اور چمکدار بناتا ہے۔
فائبر اور صحت مند چکنائی میٹابولزم کو تیز کرکے وزن کم کرتی ہے۔
اومیگا تھری فیٹی ایسڈ دل کی صحت کو بہتر بناتے ہیں۔
رات بھر بھگو کر کھانے سے غذائی اجزاء جلدی جذب ہو جاتے ہیں۔
سو گرام بادام میں 579 کیلوریز ہوتی ہیں جو جسم کو مضبوط کرتی ہیں۔
۔