موسم سرما میں گرم رہنے کے لیے خشک میوہ جات کھائیں
سردیوں کے موسم میں فلو وغیرہ جیسے مسائل عام ہیں۔
موسمی اثرات کی وجہ سے بہت سے لوگوں کومشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
موسم سرم میں وٹامن ڈی کی سطح بھی کم ہوجاتی ہے۔
جس کی وجہ سے جسم میں کمزوری اور تھکاوٹ محسوس ہوتی ہے۔
جس کی وجہ سے بستر سے اٹھنے کو دل نہیں کرتا ہے۔
ایسی صورتحال میں سامن مچھلی اور بادام وکھانے چاہیے۔
سردیوں میں لوگ چائے، کافی اور کیفین والی چیزوں کا زیادہ استعمال کرتے ہیں۔
جو آپ کی صحت کو نقصان پہنچاتا ہے۔
اس کے برعکس سردیوں میں خشک میوہ جات کھانے چاہیے، یہ جگر کے لیےبھی اچھے سمجھے جاتے ہیں۔
یہاں پر کلک کریں