یہ نیم کے پتے روزانہ کھائیں، بلڈ پریشر اور شوگر کنٹرول میں رہے گیا
نیم کے پتے صحت کے لئے بہت فائدہ مند ہیں۔
نیم میں اینٹی آکسیڈنٹ، اینٹی فنگل، اینٹی و
ائرل خصوصیات پائی جاتی ہیں۔
میڈیکل نیوز ٹوڈے کے مطابق نیم کئی بیماریوں
میں فائدہ مند ہے۔
نیم کے پتوں کا استعمال وائرس، بیکٹیریا سے
بچاتا ہے۔
ہائی بلڈ پریشر کے مسئلے میں نیم کھانا فائد
ہ مند ثابت ہوسکتا ہے۔
نیم نظام ہاضمہ کو مضبوط بنا کر آنتوں کی صح
ت کو بہتر بناتا ہے۔
نیم کے پتے چبانے سے بلڈ شوگر لیول کنٹرول ہ
وتا ہے۔
نیم کا استعمال جلد سے متعلق مسائل میں بہت
فائدہ مند ہے۔
انفیکشن، دانے، زخموں پر نیم کا پیسٹ لگانا
فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے۔
لنک
مزید اسٹوریز کے لیے لنک پر کلک کریے