دل کے امراض سے بچنے کے لیے یہ پھل کھائیں

بیر کا نام سنتے ہی ذہن میں سرخ پیلے سبز رنگ کے پھلوں کی تصویر ابھرتی ہے۔

بیر میں وٹامن سی وافر مقدار میں پایا جاتا ہے۔

یہ کھانے سے قوت مدافعت بڑھ جاتی ہے۔

بیر جسم میں خون کے بہاؤ کو بڑھا سکتا ہے۔

بیر کھانے سے دل کی بیماریاں بھی دور رہتی ہیں۔

اس میں بھرپور معدنیات بھی پائی جاتی ہیں۔

یہ پھل بازار میں کافی مقدار میں فروخت ہو رہے ہیں۔

اس بیر کی قیمت 60 روپے سے 70 روپے فی کلو تک ہے۔