یہ پھل روزانہ خالی پیٹ کھائیں،آنکھوں کی کمزوری  دور ہو جائیں گی

پپیتا وٹامنز کا بہت اچھا ذریعہ سمجھا جاتا ہے۔

اس کے استعمال سے ہماری قوت مدافعت میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔

اس کے علاوہ ہمارا جسم بھی توانا رہتا ہے۔

نظر کی کمزوری جیسے مسائل کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔

یہ ہماری جلد کے لیے بھی بہت فائدہ مند سمجھا جاتا ہے۔

پپیتے کے فیس پیک کا باقاعدگی سے استعمال جلد کو جوان رکھتا ہے۔

پوٹاشیم سے بھرپور پپیتا ہمارے جسم کو صحت مند رکھنے میں مددگار ہے۔

پپیتے میں کیلوریز بہت کم ہوتی ہیں۔

اس کی وجہ سے یہ وزن کو کنٹرول کرنے میں بھی کارآمد ہے۔