روزانہ مٹھی بھر بھنے ہوئے چنے کھانے سے جسم کو طاقت ملتی ہے۔
کاربوہائیڈریٹ، پروٹین، فائبر، کیلشیم، آئرن اور دیگر کئی وٹامنز بھنے ہوئے چنے میں موجود ہوتے ہیں۔
اس لئے روزانہ مٹھی بھر بھنے ہوئے چنے کھانے سے جسم کو طاقت ملتی ہے۔
بھنے ہوئے چنے پروٹین کا بھرپور ذریعہ ہیں۔
بھنے ہوئے چنے کو وزن کم کرنے والی غذا میں
شامل کیا جاتا ہے۔
ہڈیوں کو مضبوط بنانے کے لیے بھنے ہوئے چنے
کھائیں۔
چنے کھانے سے مدافعتی نظام کو مضبوط بنایا ج
ا سکتا ہے۔
بھنے ہوئے چنے کا استعمال بلڈ شوگر نہیں بڑ
ھاتا۔ یہی وجہ ہے کہ ذیابیطس کے مریضوں کو بھنے ہوئے چنے کھانے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔
ماہرین خوراک کا کہنا ہے کہ پیٹ کا مسئلہ ہو یا بڑھتا ہوا وزن، بھنے ہوئے چنے کھانے سے مسائل پر قابو پا سکتا ہے۔
مزید اسٹوریز کے لیے لنک پر کلک کریے
لنک