یہ بھل جلد کو بناتی ہے چمکدار

اسٹرابیری بچوں سے لے کر بوڑھوں تک سب کو پسند ہوتی ہے۔

اسٹرابیری کی کاشت ہماچل پردیش اور جموں و کشمیر میں کی جاتی ہے۔

اسٹرابیری کے صحت سے متعلق   بہت سے فوائد ہیں۔

اس پھل میں وٹامن سی کی اچھی مقدار پائی جاتی ہے جو قوت مدافعت بڑھتی ہے 

اسٹرابیری کی اعلیٰ اینٹی آکسیڈنٹ خصوصیات کینسر سے بچاتی ہیں۔

سٹرابیری جلد کو بھی چمکدار رکھتی ہے۔

اسٹرابیری وزن کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔

اسٹرابیری جسم میں خون کی کمی کو پورا کرتی ہے۔

حاملہ خواتین کو سٹرابیری کھانے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔