املی کھانے کے فائدے

املی کھانے کے صحت سے متعلق بہت سے فائدے ہے۔ 

املی کے پتے، چھال اور  لکڑی کئی طریقوں سے استعمال ہوتے ہیں

املی میں اینٹی آکسائیڈنٹس، بیٹا کیروٹین پائے جاتے ہیں۔ 

جو جسم کو فری ریڈیکلز کی وجہ سے ہونے والے نقصان سے بچاتے ہیں۔

اینٹی ذیابیطس خصوصیات کی وجہ سے املی بلڈ شوگر لیول کو کنٹرول میں رکھتی ہے۔

اس میں موجود کچھ اجزاء خراب کولیسٹرول کو کم کرنے میں موثر ہیں۔

املی کھانے سے ہاضمے کے مسائل سے نجات مل سکتی ہے۔

کیلشیم سے بھرپور املی، میگنیشیم آسٹیوپوروسس، ہڈیوں کے فریکچر سے بچاتا ہے۔

وٹامن بی کی وجہ سے یہ اعصابی نظام، دماغی افعال کو بڑھاتا ہے۔