دنیا کے امیرترین شخصیات کی تعلیمی قابلیت

ٹویٹر کے مالک اور ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک نے معاشیات میں بیچلر آف آرٹس اور بیچلر آف سائنس کے ساتھ گریجویشن کی۔

 مسک کو  پی ایچ ڈی  کے لیے قبول کیا تھا، لیکن دو دن بعد ہی بی ایچ ڈی چھوڑ دیا اور انٹرنیٹ اسٹارٹ اپ شروع کیا۔

ایمیزون کے بانی جیف بیزوس نے میامی پالمیٹو سینئر ہائی اسکول، امریکہ میں تعلیم حاصل کی۔

جیف بیزوس نے الیکٹریکل انجینئرنگ میں بیچلر آف سائنس کی ڈگری حاصل کی ہے۔

مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کے والدین نے انہیں 1973 میں ہارورڈ یونیورسٹی میں قانون کی تعلیم حاصل کرنے پر مجبور کیا۔

لیکن بل گیٹس نے ریاضی اور کمپیوٹر سائنس کی تعلیم حاصل کی۔

دنیا کے امیر ترین شخص برنارڈ آرناولٹ نے پیرس کے ایکول پولی ٹیکنک سے انجینئرنگ کی ڈگری حاصل کی۔

وارن بفیٹ نے یونیورسٹی آف پنسلوانیا کے وارٹن اسکول سے بزنس ایڈمنسٹریشن میں بیچلر آف سائنس کیا

مزید اسٹوریز کے لیے یہاں کلک کریں

Arrow