دنیا کی سب سے لمبی ٹانگوں والی روسی ماڈل ۔

آپ نے دنیا کے کئی ماڈلز کے بارے میں سنا، پڑھا اور دیکھا ہوگا۔

لیکن کیا آپ دنیا کی سب سے لمبی ٹانگوں والی ماڈل کو جانتے ہیں؟

ہم روس کی ایکٹرینا لیزینا کی بات کر رہے ہیں۔

ایکٹیرین کے نام دنیا کی سب سے لمبی ٹانگوں والی خاتون کا گنیز ورلڈ ریکارڈ ہے۔

ایکٹرین ا لیزینا کو سرکاری طور پر 'دنیا کی سب سے لمبی ٹانگیں' کا خطاب دیا گیا ہے۔

ایکٹرینا کا قد 6 فٹ 9 انچ ہے۔ اس کی بائیں ٹانگ کی لمبائی 132.8 سینٹی میٹر  اور دائیں ٹانگ کی لمبائی 132.2 سینٹی میٹر ہے۔

ایکٹرین ا لیزینا اولمپک میڈلسٹ بھی ہیں۔

اس نے 2008 کے اولمپکس میں باسکٹ بال میں کانسی کا تمغہ جیتا تھا۔