یادداشت بڑھانے کے لیے کریں یہ ورزش

عمر بڑھنے کے ساتھ یاد کرنے کی صلاحیت کمزور ہو جاتی ہے

یادداشت بڑھانے کے لیے ورزش ضرور کریں

باقاعدگی سے ورزش کرنے سے دماغی طاقت اور یادداشت میں اضافہ ہوتا ہے

ہیلتھ لائن کے مطابق پہیلیاں، شطرنج کھیلنے سے دماغی طاقت میں اضافہ ہوتا ہے

روزانہ مراقبہ کرنے سے دماغ لمبی عمر تک صحت مند رہتا ہے

ڈانس سے موڈ بہتر ہوتا ہے، دماغی صحت بہتر ہوتی ہے

جاگنگ، سائیکلنگ، تیراکی جیسے ایروبک ورزش ضرور کریں

اس سے دماغ میں خون کا بہاؤ بڑھتا ہے جس سے ارتکاز، یادداشت میں اضافہ ہوتا ہے

سانس لینے کی مشقیں کرنے سے علمی افعال، دماغی صحت بہتر ہوتی ہے