انجیر ذیابیطس کنٹرول کرنے میں مددگار

ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔

 ان مریضوں کے کھانے پینے کی عادات کے حوالے سے احتیاط کرنا پڑتا ہے۔

شوگر کے  مریضوں کو مٹھائی کھانے سے پرہیز کرنا چاہیے

لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ انجیر ذیابیطس کے مریضوں کے لیے ایک علاج ہے

انجیر دنیا کا سب سے میٹھا پھل ہے۔

انجیر میں پایا جانے والا عنصر ذیابیطس کو کنٹرول کرتا ہے۔

اس میں پائے جانے والی 63 فیصد شوگر ذیابیطس کو کنٹرول کرتی ہے۔