ذہنی تناؤ کو ختم کرنے والے پھول

انسانی زندگی میں پھولوں کی بڑی اہمیت ہے۔

کہا جاتا ہے کہ درخت، پودے اور پھول ہماری زندگی کو خوشبودار بناتے ہیں۔

گھر میں پھول رکھنے سے ذہنی تناؤ دور ہوتا ہے۔

پھول نہ صرف ماحول کو پاکیزہ بناتے ہیں بلکہ رشتوں میں ہم آہنگی برقرار رکھنے کے  کام بھی آتے ہیں۔

آئیے تناؤ کو دور کرنے والے پھولوں کے بارے میں جانتے ہیں۔

Mogra 

موگرہ کے پھول کی خوشبو دماغ کو تروتازہ اور غصےختم کرتی ہے۔

Rose 

گلاب کی خوشبو نہ صرف دماغ کو پرسکون کرتی ہے بلکہ تناؤ کو بھی دور کرتی ہے۔

Jasmine 

جیسمین پھول مثبت توانائی فراہم کرتا ہے۔ اس پھول کی خوشبو تناؤ سے پاک ماحول پیدا کرتی ہے۔

Parijat 

آیوروید کے مطابق اس کے پھول ذہنی تناؤ کو دور کرنے کی صلاحیت اور کئی دواؤں کی خصوصیات رکھتے ہیں۔

Champa 

چمپا کے پھول بھی کئی بیماریوں کے علاج کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔