تیس سال کی عمر میں یادداشت بڑھانے کے ٹپس
بڑھتی عمر کے ساتھ یاد رکھنے کی صلاحیت کمزور ہوتی جاتی ہے
تیس سال کی عمر میں یادداشت اور دماغ کو تیز کرنے کے لیے قدرتی ٹپس پر عمل کریں
چینی کا زیادہ استعمال عمر سے متعلقہ علمی مسائل کا باعث بنتا ہے
ایسے میں صحت مند دماغ کے لیے شکر والی چیزوں کے زیادہ استعمال سے پرہیز کریں
یادداشت کو بڑھانے کے لیے، تاش کے کھیل، دماغ کو چیلنج کرنے والی مشقیں کریں
روزانہ میڈیٹیشن کرنے سے تناؤ کم ہوگا اور یادداشت بھی بہتر ہوگی
اومیگا تھری فیٹی ایسڈز پر مشتمل مچھلی کا تیل دماغ کی نشوونما کے لیے بہترین ہے
الکحل کا زیادہ استعمال دماغی خلیوں کو نقصان پہنچاتا ہے
اس سے بڑھاپے میں ڈیمنشیا ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے
مزید اسٹوریز کے لیے لنک پر کلک کریے
لنک