اگر آپ ان غذاؤں کو کھانے میں لائیں گے تو آپ کو کینسر نہیں ہوگا
آج کل کے مصروف وقت میں زیادہ تر لوگ کئی طرح کی بیماریوں کا شکار ہیں جن
میں کینسر ایک عام سی بات بنتی جا رہی ہے۔
کچھ ایسے غذا ہےجو کینسر کی روک تھام میں مدد کرسکتے ہیں۔
Cinnamon
تحقیق کے مطابق دار چینی کا عرق کینسر کے خلیات کو پھیلنے سے روکنے میں مد
د دے سکتا ہے۔
Olive Oil
زیتون کا تیل چھاتی کے سرطان اور خاص طور پر نظام ہاضمہ سے متعلق کینسر کی
روک تھام میں مدد کرسکتا ہے۔
Turmeric
ہلدی کینسر کی روک تھام میں مدد دے سکتی ہے کیونکہ اس میں کرکومین ہوتا ہے
Tomatoes
ٹماٹر کھانے سے کینسر کی روک تھام میں مدد مل سکتی ہے کیونکہ اس میں لائیک
وپین ہوتا ہے۔
Carrots
گاجر خاص طور پر معدے اور پھیپھڑوں کے کینسر کے امکانات کو کم کرنے میں مد
د کر سکتی ہے
Broccoli
بروکولی میں سلفورافین کی موجودگی کولوریکٹل کینسر کے خلاف تحفظ فراہم کرن
ے میں مدد مل سکتی ہے
Beans
بروکولی کی طرح، ایک اور سبزی جو کینسر کو روکنے میں مدد کر سکتی ہے وہ پھ
لیاں ہیں، جن میں فائبر کی وافر مقدار موجود ہے
Citrus Fruits
لیموں اور سنتری جیسے ترش پھل کھانے سے سانس اور ہاضمے کے کینسر کے خطرے ک
و کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔