ایم ایس دھونی سے لیکر پرسون جوشی تک، یہ ہیں الموڑہ کے مشہور شخصیات

اتراکھنڈ کے الموڑہ شہر کے بہت سے لوگ پورے ہندوستان وبیرون ممالک میں مشہور ہیں۔

سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی کا آبائی گاؤں بھی الموڑہ کے لوالی میں ہے

فلم 12ویں فیل کا اصل کردار شردھا جوشی بھی الموڑہ شہر کی رہنے والی ہے۔

مشہور ٹی وی اداکارہ روپ درگاپال کا تعلق بھی الموڑہ سے ہی ہیں۔

بھارتی سنسر بورڈ کے چیئرمین پرسون جوشی بھی الموڑہ میں پیدا ہوئے تھے۔

بین الاقوامی ہندوستانی خاتون کرکٹر ایکتا بشت کا تعلق الموڑہ سے ہیں۔

بین الاقوامی بیڈمنٹن کھلاڑی لکشیا سین کا تعلق بھی الموڑہ سے ہی ہیں۔

VOID سال 2019 میں ریئلٹی شو ایم ٹی وی ہسل میں نظر آنے والے وائیڈ کا تعلق بھی الموڑہ سے ہی ہیں۔