پھلوں کے چھلکے جلد کو
بنائیں گے بہتر
ہر کوئی جوان، چمکدار ا
ور بے داغ جلد چاہتا ہے۔
پھلوں کے چھلکے جلد کو
چمکدار رکھنے کے لیے فائدہ مند ہیں۔
اینٹی آکسائیڈنٹس سے بھ
رپور چھلکے، قدرتی ایکسفولنٹس جلد میں چمک لاتے ہیں۔
سنترے کا چھلکا مہاسوں،
سیاہ دھبوں کو کم کرکے کولیجن کی پیداوار میں اضافہ کرتا ہے۔
لیموں کے چھلکے کا پیسٹ
جلد کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ تیل تک رسائی کو بھی کم کرتا ہے۔
کیلے کے چھلکے کو جلد پ
ر رگڑنے سے باریک لکیریں، جھریاں کم ہوجاتی ہیں۔
پپیتے کا چھلکا جلد کو چمک لاتا ہے۔
وٹامن ای سے بھرپور کیو
ی کا چھلکا بڑھاپے کی علامات کو کم کرتا ہے۔
سیب کے چھلکے سے تیار ک
ردہ پیسٹ لگانے سے جلد نرم اور چمکدار ہوتی ہے۔